Posted by
ہزارہ پبلک سکول اینڈکالج چھانگامانگا
سیلاب زدگان میں کتابوں کی تقسیم
ہزارہ پبلک سکول اینڈ کالج کے طلبا و طالبات، گوہر پبلشرز پاکستان اور ادارہ برائے امن و انسانی حقوق نے مل کر سیلاب زدگان بچے بچیوں میں مفت کتابیں، کاپیاں، اور سکول بیگ تقسیم کیے۔ یہ تقسیم سیلاب زدہ علاقے مظفر گڑھ میں عمل میں آئی۔ ہمارے کارکن ندیم نے اس علاقے کے بچے بچیوں کے لیے انصاف پبلک سکول کے نام سے یہ فری سکول قائم کیا ہے۔ ان تمام دوستوں اور اداروں کا شکریہ جنہوں نے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیا۔











































