Posted by
ہزارہ پبلک سکول اینڈکالج چھانگامانگا
قومی مقابلہ برائے تخلیقی صلاحیت
قومی مقابلہ برائے تخلیقی صلاحیت کے نتائج
موضوع: پاکستان کے آئین سے میرا رشتہ کیا ہے [مصوری]۔
قومی مقابلہ برائے تخلیقی صلاحیت کا انعقاد سینٹر برائے سوک ایجوکیشن پاکستان اسلام آباد نے کیا جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے مختلف سکولز اور کالجز نے شرکت کی۔ تمام بچوں نے اپنے چارٹس آزاد جانچ کے لیے اسلام آباد بھجوائے۔ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلباء و طالبات نے ملک بھر میں 9 پوزیشنز میں سے 4 پوزیشنز حاصل کیں۔ معزز جج صاحبان نے درج ذیل نتائج کا اعلان کیا۔
پرائمری سکول [نرسری تا پنجم]۔
فرسٹ: مس عائشہ صدیقہ ، روٹس سکول سسٹم، راولپنڈی
سیکنڈ: مسٹر بسم اللہ، باچا خان سکول، لنڈی کوتل، خیبر ایجنسی
تھرڈ: مسٹر غلام رسول، ہزارہ پبلک سکول و کالج چھانگا مانگا
ہائی سکول [ہشتم تا دہم] ۔
فرسٹ: مس فقیحہ، باچا خان گرلز ماڈل سکول، پشاور
سیکنڈ: مس سفینہ مشتاق، ہزارہ پبلک سکول و کالج چھانگا مانگا
تھرڈ: مس بشری ظفر، ہزارہ پبلک سکول و کالج چھانگا مانگا
نوجوان /جنرل کیٹیگری
فرسٹ: مس طیبہ منصور خان، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور
سیکنڈ: مس ملالہ خان، جناح کالج فار وومن، پشاور
تھرڈ: مس آصفہ، ہزارہ پبلک سکول و کالج چھانگا مانگا































