دورہ سائنس میوزیم



 
ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا کے لیے لاہور سائنس میوزیم کے مطالعاتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ میوزیم یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے اندر واقع ہے۔ پاکستان میں یہ اس نوعیت کا یہ واحد عجائب گھر ہے۔ اورہر سال تقریبا ایک لاکھ لوگ اس میوزیم کا دورہ کرتے ہیں۔  
 
 














© 2012 ڈیزائیننگ:ذکا ٗالرحمن. جملہ حقوق محفوظ ہیں