دورہ پنجاب اسمبلی

 
ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نےپنجاب اسمبلی لاہور کا دورہ کیا۔ بچوں کا سپیکر پنجاب اسمبلی جناب رانا محمد اقبال خان نے اسمبلی فلور پر استقبال کیا۔ راو سلمان خان میو نے بچوں کے پنجاب اسمبلی دورے کے انتظامات کیے۔ بچوں کو اسمبلی ہال کا دورہ کرایا گیا۔ اور انہیں ایم پی ایز کی نشستوں پر بٹھایا گیا۔ بچوں کے لیے یہ ایک یادگار دورہ تھا۔ یہ دورہ ہماری سماجی تعلیم مہم کا ایک حصہ تھا۔
 
 












© 2012 ڈیزائیننگ:ذکا ٗالرحمن. جملہ حقوق محفوظ ہیں