شجر کاری مہم 2012


ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے سپیکر پنجاب اسمبلی جناب رانا محمد اقبال خان کے ہمراہ پنجاب میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر طلبا و طالبات نے فینسی ڈریس شو، اور ملی نغمے بھی پیش کیے۔ یہ پروگرام پنجاب فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقد کیا گیا ۔
 
 
 




















© 2012 ڈیزائیننگ:ذکا ٗالرحمن. جملہ حقوق محفوظ ہیں