Posted by
ہزارہ پبلک سکول اینڈکالج چھانگامانگا
رزلٹ بی کام پنجاب یونیورسٹی
ہزارہ پبلک سکول و کالج کی طالبات نے پنجاب یونیورسٹی بی کام پارٹ ۱ کے امتحان میں تحصیل چونیاں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ ہماری طالبہ تہمینہ غفار نے 529 نمبر لئے۔ اس دیہاتی علاقے کے طلبا و طالبات اپنی صلاحیتوں کا لوہا پورے پاکستان میں منوا رہے ہیں۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہزارہ پبلک سکول و کالج چھانگا مانگا کے لوگوں کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں۔
| 21202 | TEHMINA GHAFFAR | 529 |
| 21200 | SALMA FAZAL | 502 |
| 21201 | NOSHABA RASHEED | 497 |
| 21003 | BUSHRA KAUSAR | 469 |
| 21004 | TEHMINA IQBAL | 440 |
| 21203 | AQSA ABBAS | 424 |
| 21204 | SIDRA RAFEE | 404 |





