ملالہ پوسٹر مقابلہ


ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے ملالہ یوسفزئی کی تعلیمی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لِے ایک تصویری مقابلے کا انعقاد کیا۔ مقابلہ مصوری کا موضوع "ملالہ امید کی کرن" تھا۔ اے۔ایس۔پی قصور پولیس محترمہ شائستہ رحمان نے فائنل مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور جیتنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔ 








© 2012 ڈیزائیننگ:ذکا ٗالرحمن. جملہ حقوق محفوظ ہیں