طلبا و طالبات کا دورہ کھیوڑہ و کلر کہار


ہزارہ پبلک سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے کھیوڑہ کان نمک اور کلر کہار جھیل کا تفریحی و مطالعاتی دورہ کیا۔ یہ لمحات طلبا و طالبات کے لیے نہایت فرحت بخش تھے۔ ادارہ باقاعدگی سے ایسے دوروں کا انتظام کرتا رہتا ہے۔ اس دورے کے لیے طلبا و طالبات صبح 6:30 پر روانہ ہوئےاور دن 12:30 پر کھیوڑہ پہنچ گئے۔ اس کے بعد شام 4:00 بجے کلر کہار پہنچے۔ طلبا و طالبات رات 11:00 بجے سکول واپس پہنچ گئے۔






© 2012 ڈیزائیننگ:ذکا ٗالرحمن. جملہ حقوق محفوظ ہیں